معروف افسانہ نگارمیمونہ صدف کی کتاب ”پلک بسیرا“کوبربل کردیا گیا

لاہور( نیوزرپورٹر)افسانوں پرمشتمل کتاب ”پلک بسیرا “پاکستان میں نابینا افراد کے ذوق ادب کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائی گئی پہلی بربل کتاب بن گئی ،جس کے بننے سے اب نابینا افراد بھی کتاب پڑھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی افسانہ نگار میمونہ صدف کے قلم سے تحریر کردہ خوبصورت افسانہ … Continue reading معروف افسانہ نگارمیمونہ صدف کی کتاب ”پلک بسیرا“کوبربل کردیا گیا